جاپان میں پُراسرار مخلوق جل پری کی باقیات دریافت
ٹوکیو: جل پریوں کی کہانیاں دُنیا بھر میں بڑی مشہور ہیں۔ اس حوالے سے فلمیں اور ڈرامے لوگ بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ جاپان میں ایک پرانے گھر سے دریافت ہونے والی نصف مچھلی اور نصف انسانی جل پری کی باقیات نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔تیز دھار!-->…