مشرق وسطیٰ تنازع، روس کی سعودی عرب کو ثالثی کی پیشکش

ماسکو: روس کی جانب سے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کی صورت حال سنبھالنے کی

ریسٹورنٹ مالک کے بیٹے کا کراچی یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر پر بدترین تشدد

کراچی: شہر قائد کے علاقے تھانہ سچل کی حدود میں صفورا چورنگی کے قریب جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین عارف ساقی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔سچل تھانے کے علاقے صفوراچورنگی کے قریب معمولی تنازع پر جامعہ کراچی کے شعبہ

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کیلئے نئے ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے تحت پانچویں جائزے کے مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اسکولوں کے اوقات میں ایک گھنٹہ کمی کا اعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔دوسری جانب کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار شاہ نے کہا کہ ہم کوئی یکساں

پٹرول کی قیمت میں 12.90 روپے کا بڑا اضافہ، ڈیزل مزید مہنگا

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے 8 ستمبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90

کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا دفتر مکمل جل گیا

کراچی: کے ایم سی کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی ہیڈ آفس میں موجود میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں آگ لگی، جس نے دیکھتے ہی

یومِ بحریہ: سمندری سرحدوں کے محافظوں کو قوم کا سلام

اسلام آباد/ کراچی: سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج 8 ستمبر کو یوم بحریہ منایا جارہا ہے۔جنگ ستمبر 1965 میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کے خلاف اہم

پاکستان اور انڈس ہسپتال کیلئے عالمی اعزاز: ڈاکٹر عبدالباری کو آئزن ہاور فیلوشپس امپیکٹ ایوارڈ عطا

کراچی: انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے بانی، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالباری خان کو پاکستان میں لاکھوں افراد کو معیاری اور مفت طبی سہولتیں فراہم کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے صحت کے نیٹ ورک کی تعمیر اور قیادت کے اعتراف میں 2026

ابوظبی میں نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام

ابوظبی: نایاب باز کی 15 لاکھ درہم میں نیلامی، ابوظبی انٹرنیشنل ہنٹنگ اینڈ ایکوسٹرین ایگزیبیشن میں نایاب باز ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الٹرا وائٹ پیور گیر گرموشا نسل کا ایک نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام ہوا

مومنہ میری دوسری بیوی بننے پر آمادہ تھیں، انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لیکر گیا، ثاقب چدھڑ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کی بہن پر سنگین الزامات لگا دیے۔مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری قانونی تنازع میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ثاقب چدھڑ نے اپنے