سب کچھ دیا پر داماد ڈھیٹ نکلے، عزت راس نہ آئی، بشریٰ انصاری

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کو جہیز دینے کی سختی سے مخالفت کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر جہیز…

میری مادری زبان اُردو نہیں انگلش ہے، سلمیٰ حسن

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُردو اُن کی مادری زبان نہیں بلکہ انگلش ہے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں سلمیٰ نے شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات…

مسلح افواج ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور…

صدر جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کرکے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے ناصرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے…

پی ٹی آئی سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی چوک کے پچھلے دنوں کے مظاہرے سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی تاریخ ساز اُڑان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک…

جان شیر خان کی پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کے ہال آف فیم میں شمولیت

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکواش کھلاڑی جان شیر خان کا نام پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستانی لیجنڈ اسکواش پلیئر جان شیر خان کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی ہال آف فیم میں…

دُنیا بھر سے پیشکش آرہیں، شاہ رخ کی ہیروئن نہیں بنوں گی، روما مائیکل

کراچی: ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ روما نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کام کرنا چاہتی تھیں۔ انہوں…

عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ عمران خان کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے 159…