شوہر سے صلح، ڈاکٹر نبیہا نے خلع کی درخواست واپس لے لی
لاہور: فیملی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہا کی جانب سے دائر خلع کی ڈگری کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا۔ فیملی جج انسا یوسف نے درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی جانب سے ان کے وکیل مدثر چوہدری پیش!-->…