گائیوں کے پیروں تلے انسانوں کو روندنے کا عجیب و غریب تہوار

مدھیہ پردیش: بھارت میں دیوالی کے بعد ایک عجیب و غریب تہوار منایا جاتا ہے جہاں ہندو مذہب کے پیروکار زمین پر لیٹ جاتے ہیں اور گائیں ان کو اپنے پیروں روندتے ہوئے ان کے اوپر سے گزرتی ہیں۔ دیوالی کا تہوار بھارت بھر میں مختلف رسوم اور روایات کے…

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا، مائیکل وان

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی۔ کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستانی نژاد امریکی تنویر احمد کا فروغ علم کیلئے 9 ملین ڈالر کا عطیہ

نیویارک: امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے ) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کردیے۔ پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے عطیہ رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ضرورت مند…

غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد اسرائیل نے کل تک مؤخر کردیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کل تک مؤخر کردیا، جس کے بعد جنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ گزشتہ روز حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کی تبدیلی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس پر اسرائیل نے ایک روز کے…

لڑکی سے دھوکا ملنے پر بہت رویا تھا، ہمایوں سعید کا انکشاف

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں لڑکی سے دھوکا ملا تھا جس کے بعد وہ بہت روئے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہا کہ میں فلموں کے ساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہا ہوں،…

پی ٹی آئی 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی…

عدنان صدیقی کا دوران شوٹنگ بھارت میں امتیازی سلوک کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عدنان صدیقی نے فلم شوٹنگ کے دوران بھارت میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار عدنان صدیقی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب وہ ہالی وڈ اسٹارز انجلینا…

اب موبائل فون کے بغیر واٹس ایپ اکائونٹ لاگ ان کریں

نیویارک: واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرادیا گیا جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ اس طریقہ…

عمران، زلفی، گوگی سمیت 29 ساتھیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی، فرح گوگی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا…

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کا وائس آف سندھ کا دورہ

کراچی: معروف سماجی شخصیت اور عیسیٰ لیبارٹریز کے سی ای او ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے وائس آف سندھ کا دورہ کیا، اس دورے کے موقع پر وائس آف سندھ کے پیٹرن انچیف عبدالغنی دادا بھوائے نے انہیں سووینئر پیش کیا۔ ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے بھی اُنہیں ٹرک آرٹ کا…