دورۂ آسٹریلیا: کپتان شان مسعود نے سرفراز کو پہلی چوائس قرار دے دیا

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دے دیا۔ نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ہوم سیریز میں سرفراز…

تہجد گزار ہوں، کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ وہ تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ نمرہ خان کو 2014 میں ایک خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا، اس پر اُن سے سوال ہوا کہ کیا آپ نشے کی حالت میں ڈرائیو کررہی تھیں، اس…

عمران دستبردار، بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

اسلام آباد: سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔ سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم…

عمران خان کی مائنس ون کی تردید، پارٹی چیئرمین رہیں گے، لطیف کھوسہ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے عمران خان نے مائنس ون سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جو چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔ لطیف کھوسہ کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی…

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق کی افواہیں زور پکڑ گئیں

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار و اداکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ…

عمران پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار، انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچادیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 60 ہزار عبور کرگیا

کراچی: کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 724 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 811 پر بند ہوا جو انڈیکس کا 27…

برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی جیم خانہ لاہور میں دھوم

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے لاہور جیم خانہ میں منعقدہ اپنے سولو کنسرٹ میں شاندار گیت، غزل اور انگریزی گانے پیش کرکے دھوم مچادی۔ سائرہ پیٹر کے چار گھنٹے جاری رہنے والے کنسرٹ میں جیم خانہ کے ارکان جھومتے رہے اور…

اکثر اسٹیک ہولڈرز کے الیکٹرک کیخلاف، نیپرا نے لائسنس تجدید کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کے خلاف ہے۔ چیئرمین وسیم مختار کی…

ارب پتی تاجر کی بیٹی کی ہوائی جہاز میں شادی تقریب

دبئی: ارب پتی بھارتی تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلے کی شادی کی تقریب ہوائی جہاز میں دوران پرواز رکھی گئی اور اسی بیچ وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلے اور ان کے دوست…