پاکستان سے بہت سی امیدیں، اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے، حماس

دوحہ: حماس کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت کیلئے نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔ چوہدری شجاعت…

انجلینا جولی ہالی وُڈ کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟

نیویارک: انجلینا جولی نے ہالی وُڈ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ اب ہالی وُڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران اور فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ…

یوگنڈا: 70 سالہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا: یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا…

میلاد النبیﷺ تقریب پر غلطی سے ڈرون گرنے سے 85 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک…

بجلی فی یونٹ 3 روپے 5 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، قیمت تین روپے سے زائد مہنگی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…

اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

کراچی: ماڈل و معروف اینکر عروسہ خان بھی اقرار الحسن کی اہلیہ نکلیں، ٹی وی ہوسٹ نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کردیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیر جانبدار…