سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، جس…

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے بڑھا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 283…

دودھ کی دُکان پر مسلسل 74 سال سے چولہا جلتے رہنے کا دعویٰ

جودھپور: بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کے مرکز میں ایک مخصوص دودھ کی دکان پر نسلوں تک ہانڈی کی آگ مسلسل جلتے رہنے کے دعوے کی وجہ سے ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سوجتی گیٹ کے قریب واقع یہ غیر معمولی…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے…

بھارت: سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔ سپریم…

نوجوان کے لیے دو گھنٹے موبائل فون کا استعمال مفید قرار

سول: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کا چار گھنٹوں سے زیادہ کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے خطرات رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی ہین یانگ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 2017 سے 2020 کے درمیان 50…

اب سمجھ دار ہوگئی، لوگوں کے حساب سے چلتی ہوں، ہانیہ عامر

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جو اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم اظہر سے تعلق سے متعلق کہا کہ میرے ماضی کے لمحات بہت اچھے…

جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی، اس سلسلے…