اداکارہ صحیفہ جبار شدید ڈپریشن میں مبتلا، خودکشی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں بات…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکا میں پُرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں، جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران آرمی چیف نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے اس اہم دورے…

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، کشمیر بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا: وزیراعظم

مظفرآباد: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے…

چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ذہنی دباؤ میں اضافے کا باعث قرار

برمنگھم: ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا کھایا جانا جسم کی دباؤ کے اثرات سے بہتر ہونے کی صلاحیت کو خراب کر سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کی کھپت دماغ میں آکسیجن کی رسائی کو کم کر کے شریانوں کی کارکردگی کو…

پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے اولین روز کھیل کے اختتام تک میزبان نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان 84 اوورز میں 346 رنز بنالیے۔ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور…

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا، جس کے بعد انہیں تھانہ مزنگ منتقل کردیا…

وہاج علی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل ہوگئے

کراچی: اداکار وہاج علی رواں سال کی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مشہور اخبار ایسٹرن آئی نے معروف اداکار وہاج علی کو نمبر ون پاکستانی اسٹار قرار دے دیا اور اس کے ساتھ ہی…

روسی شہری کے بغیر ٹکٹ اور ویزا امریکا پہنچنے پر سب حیران

لاس اینجلس: روس سے تعلق رکھنے والا فرد حیرت انگیز طور پر بغیر ویزا اور ٹکٹ کے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جانے والی پرواز میں بیٹھ کر امریکا پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور اسرائیلی شہریت کے حامل سرگئی ولادیمیر اوویچ کو…

ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک…

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست منظور

راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی، جسے پراسیکیوشن نے سیکشن 14 اے کے تحت گزشتہ روز دائر کیا تھا۔ دوران سماعت ایف آئی اے…