ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے…

حکومت کا بڑا قدم: حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا۔ نجی ٹی وی…

کالعدم بی این اے کمانڈر کی 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شمولیت

کوئٹہ: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ساتھ کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں بی این اے کے سابق کمانڈر سرفراز…

نئے سال میں کتنی تعطیلات ہوں گی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد: نئے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ وفاقی کابینہ ڈویژن نے جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر کی چھٹیاں 10،…

سائنس دانوں کا وہیل سے 20 منٹ تک بات چیت کا انکشاف

الاسکا: امریکی سائنس دانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا میں 38 سالہ ٹوین نامی وہیل نے پہلے سے ریکارڈ شدہ ٹیلیفونک کال کا…

ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔ امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے، اس بنا پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں…

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، میانوالی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسلام…

آئمہ بیگ نے میرا گانا چُراکر چوری کا الزام مجھ ہی پر لگایا، شیراز اپل

کراچی: معروف پاکستانی گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے انکشاف کیا کہ آئمہ بیگ نے پہلے اُن کا گانا چوری کیا اور پھر اُن پر ہی چوری کا الزام لگادیا۔ رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا فنکاری ریلیز ہوا تھا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب مقبولیت…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر کی پھر پہلے نمبر پر واپسی

دبئی: آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی پھر سے پہلے نمبر پر واپسی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ شبمن گل…

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے…