ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اوگرا نے اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر 31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔ سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور…

اسٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ اس کے ساتھ روپے کی قیمت میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔…

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، عمران کی نااہلی برقرار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا…

شادی سے پہلے کئی بوائے فرینڈز تھے، سب کی شادیوں میں شرکت کی، صحیفہ

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں، لیکن بعد میں اُن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی سے پہلے اپنے سابق بوائے…

اے آئی ٹیکنالوجی سے موت کی درست پیش گوئی ممکن ہے یا نہیں؟

نیویارک: متعدد شعبوں کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے مگر اب حیران کُن طور پر اس سے کسی کی موت کی پیش گوئی کے حوالے سے کام لینے کی اطلاعات ہیں۔ سائنس دانوں کے خیال میں ایسا کرنا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے…

آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے اور طویل ترین رات ہوگی۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہونے کے ساتھ آج کی رات رواں سال کی طویل ترین رات ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

شمالی کوریا کی ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تو ہم خود ایٹمی حملہ کردیں گے۔ کم…

داؤد ابراہیم کے حوالے سے خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے متعلق جھوٹی اور…

عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف سے امریکا میں پاکستانی تاجروں کی ملاقات

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں…