پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف، اسپتال منتقل کردیا گیا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ…

اداکارہ ایمن سلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: بہت کم عرصے میں اداکاری کے میدان میں لوہا منوانے والی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ ایمن سلیم سابق عظیم وکٹ کیپر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ چپکے چپکے سے اپنے کیریئر کی شروعات کی، جس…

بلے کے نشان کی بحالی کیلیے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے اور امید ہے سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔ ہمارا نشان بحال ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

میلبورن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل سے میلبورن میں شروع والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات ہیں، سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے…

تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار

نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔ انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…

لعل شہباز قلندر کے مزار سے کروڑ روپے کے سونے کی چوری

کراچی: سندھ کی عظیم بزرگ ہستی حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار 863 روپے کا نذرانے میں دیا گیا سونا چوری…

امریکا: 48 سال بے گناہ قید بھگتنے کے بعد 71 سالہ شہری کی رہائی

واشنگٹن: امریکی جیل سے قیدی گلین سیمنز کو بے گناہی ثابت ہونے پر 48 سال بعد رہا کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ شہری نے گلین سیمنز نے جیل میں مجموعی طور پر 48 سال، ایک ماہ اور 18 دن قید کاٹی۔ ان کی بے گناہی ثابت کرنے…

امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 63 پینسلیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

آئڈاہو: امریکی شہری جن کے نام پر 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ پہلے سے ہی موجود ہیں، انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ امریکی ریاست آئڈاہو کے رہائشی ڈیوڈ رش محض 30 سیکنڈز میں 63 پینسلوں کو توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنی ایک اور…

اسلام آباد اور پشاور سے 2 خواجہ سراؤں کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد/ پشاور: ملک میں موعودہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پشاور اور اسلام آباد سے 2 خواجہ سراؤں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 47 سے خواجہ سرا نایاب علی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے جب کہ خیبر…

میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ نیکلس اور قیمتی گھڑی چُراکر فرار

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا کو نئی مصیبت نے گھیر لیا، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ہیروں کا ہار اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا کے…