ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار و سرجن فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر اپنے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو خوش خبری سنائی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

پشاور: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے…

خاتون 40 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد پھر زندہ ہوگئی

یارکشائر: انگلستان سے تعلق رکھنے والی خاتون جو 3 بچوں کی ماں بھی ہے، اپنے گھر میں مردہ پائی گئی، تاہم 40 منٹ کے بعد اس نے زندہ ہوکر ڈاکٹر سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹی بورٹوف انگلینڈ میں شمالی یارکشائر سے تعلق…

ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کرکے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

جاپانی سائنسدانوں نے آگ بجھانے والا فلائنگ ڈریگن روبوٹ بناڈالا

اوساکا: جاپان کے سائنس دانوں نے ایسا اڑنے والا فائر فائٹنگ ڈریگن روبوٹ تیار کیا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کرسکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے…

پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر اُتار دیا

ماسکو: پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر لینڈ کرادیا۔ روس میں 30 مسافروں سے بھرے طیارے کو ایک پائلٹ نے غلطی سے ہوائی اڈے کے رن وے کے بجائے قریب ایک منجمد دریا پر اتار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سوویت…

سال کے آخری کاروباری روز ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سال 2023 کے آخری کاروباری روز ناصرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوا بلکہ سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سال 2023 کے اختتام…

سابق متحدہ رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان کی پی پی میں شمولیت

کراچی: ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کے سابق رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایم کیوایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون لندن سے کراچی آمد پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے…

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سوات: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پارٹی بانی کے انتہائی قریبی ساتھی مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں آج آر او…

فرانکوئس بیٹن کورٹ، 100 ارب ڈالرز کی مالک دُنیا کی پہلی خاتون

پیرس: کوئی خاتون دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے اور وہ پہلی خاتون ہیں جو یہ اعزاز پانے میں…