برطانوی خاتون کے کان میں مکڑی کے گھونسلے کا انکشاف

شیشائر: تین بچوں کی ماں برطانوی خاتون کے کان کے اندر مکڑی کی نرسری کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی ایک کاؤنٹی شیشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لوسی وائلڈ، جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور تخلیق کار بھی ہیں، نے مقامی میڈیا کو…

لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب کووڈ نہیں انفلوئنزا ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ بیمار ہورہے ہیں،…

غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…

پی ٹی آئی بلے سے پھر محروم، پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کی،…

سڈنی ٹیسٹ: پہلے روز پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز پر آؤٹ

سڈنی: تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنالیے۔ پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پہلے روز کا کھیل ختم ہونے پر…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی وکلا نے…

شہر قائد میں کل بوندا باندی متوقع

کراچی: صوبہ سندھ میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی بھی متوقع ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی: سیکڑوں عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلیے اقدامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کی 266 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق خوف ناک انکشافات ہوئے ہیں۔ میئر کراچی کو پیش کردہ رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی تین اہم شاہراہوں پر 266 عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا۔ ان شاہراہوں میں آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین…

آن لائن ایپس سے قرضوں اور بھاری سود پر پابندیاں عائد

اسلام آباد: آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے سے متعلق ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے قوانین سخت کردیے۔ ایس ای سی پی حکام کے مطابق عوام کو آن لائن جھانسے میں لاکر کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی…

پاکستان چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: پاکستان دیرینہ دوست ملک چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال…