عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔ اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…

ممتاز ادیب شمس الرحمان فاروقی کے انٹرویو پر مبنی کتاب کی اشاعت

کراچی: اردو دنیا کے ممتاز ادیب اور نقاد، شمس الرحمان فاروقی کے طویل انٹرویو پر مشتمل کتاب شایع ہوگئی۔ "ایک فکشن نگار کا سفر" نامی یہ کتاب ہندی کے معروف شاعر، ادیب، مفکر اُدین واجپائی سے ہونے والے مکالمے پر مشتمل ہے، جسے باصلاحیت قلم کار،…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ…

وزارت قانون سے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری

اسلام آباد/ کراچی: نگراں مرکزی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرنو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے۔…

والدین کو بھیجا جانے والا خط 80 سال بعد بیٹی کو موصول

الینوائے: کیا 80 سال بعد بھی کوئی خط پتے پر پہنچ سکتا ہے، ایسا حقیقت میں ہوا ہے، 1943 میں امریکی جوڑے کو بھیجا گیا خط ڈاک خانے نے بالآخر 80 سال بعد خاندان کو پہنچادیا۔ امریکی ریاست الینوائے کے شہر ڈیکیلب کے رہائشی لوئس اور لیوینا جارج کو…

سڈنی ٹیسٹ: پاکستان کو مشکلات، دوسری اننگز میں 68 رنز پر 7 آئوٹ

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی، دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 68 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز پر 81 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے…

اسلام آباد میں فائرنگ سے رہنما سنی علماء کونسل مولانا مسعود جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل…

خلیل قمر چھوٹی سوچ کے آدمی، ہمت ہے تو میری دو نمبری ثابت کریں، عفت عمر

لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو خود پر لگائے گئے الزامات کو سچ ثابت کرنے کا چیلنج کردیا۔ حال ہی میں عفت عمر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ میں خلیل قمر کے لیے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی کیونکہ وہ…

سینیٹ قرارداد بے اثر، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثرانداز نہیں ہوسکتے۔ عام انتخابات 8…

سینیٹ: انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کو 2 بار کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال ٹھیک نہیں، اس…