الیکشن ڈیوٹی: کراچی کے سرکاری اسپتالوں کا تمام عملہ ڈاکٹروں سمیت طلب

کراچی: ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات انعقاد ہورہا ہے، عام انتخابات کے لیے سینئر ڈاکٹروں سمیت سرکاری اسپتال کا پورا عملہ طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے عباسی شہید اسپتال سمیت کے ایم سی کے دیگر اسپتالوں کا پورا عملہ…

افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

مشکل وقت میں کھانے کو پیسے نہیں تھے، مانگ کر کپڑے پہنتا تھا، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جب اُن کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے تھے تو شان شاہد نے گانے کی شوٹنگ کے لیے اُنہیں اپنے کپڑے اُتار کر دیے تھے۔ گزشتہ دنوں فیصل قریشی نے محب مرزا کے پروگرام دی ناک ناک شو میں بطورِ…

چار دہشتگرد گروپس کی جانب سے بڑے شہروں میں خودکُش حملوں کا اندیشہ

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا اندیشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکُش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری کردیا، جس پر ملک بھر میں…

عام انتخابات: کابینہ سے سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: عام انتخابات میں نگراں وفاقی کابینہ نے سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی۔ دھیان رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے عام انتخابات میں…

چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں گھر تباہ

بیجنگ: آج چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کی…

نواز ادوار میں دوسروں کے مقابلے میں معاشی کارکردگی بہترین رہی، بلومبرگ

نیویارک: عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں سیاسی مخالفین کے مقابلے نوازشریف کے دور میں معاشی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔ بلوم برگ کی جاری معاشی تجزیاتی رپورٹ میں مزری انڈیکس میں مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر معاشی مشکلات کو…

سینئر اداکار ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار ساجد حسن نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ اداکار ساجد حسن کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے پارٹی پرچم والا مفلر پہنایا۔ اس موقع پر ساجد حسن کا کہنا تھا کہ ہمیں…

خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ کم کرنے کا باعث قرار

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ فوراً کم کردیتے ہیں۔ امریکی ویب سائٹ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق اسرائیل کے ویزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کی جانب سے کی گئی ہے۔ تحقیق میں ماہرین نے بتایا کہ…

فنکار پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر پوسٹ نہ کریں، صحیفہ جبار

کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔ صحیفہ نے انسٹا گرام کی پوسٹ میں لکھا کہ انفلوئنسر اور فنکار صرف اچھے…