والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں، جگن کاظم

کراچی: اداکارہ اور میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں۔ جگن کاظم نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ میرے لیے دوسری شادی کا فیصلہ کرنا…

چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 112 اموات، 10 لاکھ افراد بے گھر

سینٹیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوف ناک آگ لگنے کے باعث اموات کی تعداد 112 ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ چلی کے جنگلات کی آگ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی، جنوبی…

سیاسی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑگیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیوکراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ 4 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جمعے کی شب سیکٹر…

کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان، ہم سڑکوں پر کام کررہے تھے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف اور میرے لیے مختلف کراچی ہے،…

حقیقی والد کو کبھی نہیں دیکھا، سوتیلے والد نے بہت پیار دیا، صاحبہ

لاہور: فلموں کی سابق اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔ سینئر اداکار ساجد حسن کو دیے گئے انٹرویو میں صاحبہ نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور…

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

اسلام آباد/ کراچی: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بناکر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ کوہالہ پُل پر یوم یکجہتی کشمیر کے…

ڈی آئی خان میں تھانے چودھوان پر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان کے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ…

سائیکلنگ، تیراکی پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں معاون

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مرد حضرات جاگنگ، سائیکلنگ یا تیراکی کی مقدار میں اضافہ کرتے ہوئے پروسٹیٹ کینسر کے امکانات کو ایک تہائی سے زیادہ کم کرسکتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ…

بہترین سیکیورٹی انتظامات، انتخابات پُرامن ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہا ہے، ہماری سیکیورٹی فورسز…

امریکا کے عراق اور شام پر درجنوں فضائی حملے، کئی افراد شہید

واشنگٹن/ بغداد/ دمشق: عراق اور شام میں 85 مقامات پر امریکا کی فوج نے فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جب کہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا…