پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 2.73، ڈیزل 8.37 روپے مہنگا

اسلام آباد: ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی…

آئٹم سانگ جنسی اشتعال کا باعث، ان کے حق میں نہیں، حمزہ عباسی

کراچی: پاکستانی ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی طرح کے آئٹم سانگ کے حق میں نہیں کیوں کہ ان کی نظر میں ایسے گانے جنسی طور پر اشتعال دلانے یا جنسی خواہشات کو بیدار کرنے والی شاعری اور مناظر پر مبنی ہوتے…

کیا محمد حفیظ کو پی سی بی کے اہم عہدے سے فارغ کردیا گیا؟

لاہور: پی سی بی میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات…

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

مدینہ منورہ: رمضان المبارک کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین…

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور کی…

کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…

عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی…

برطانیہ کے عظیم رہنما سرونسٹن چرچل کے نقلی دانت کی نیلامی

لندن: برطانیہ کے عظیم رہنما اور سابق وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کے سونے کے سانچے میں لگے نقلی دانت 18 ہزار برطانوی پاؤنڈ (63 لاکھ 43 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام کردیے گئے۔ اوپر کے 6 دانتوں کا یہ سیٹ اس طرح سے بنایا گیا تھا کہ سابق برطانوی…

محنت کے بغیر ملی شہرت زیادہ عرصے نہیں چلتی، عاطف اسلم

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ لوگ راتوں رات مشہور ہونا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ عاطف اسلم نے ایک انٹرویو میں نئے گلوکاروں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ آٹو…

سانحہ 9 مئی: گنڈاپور و دیگر اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی۔ 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی ہیں۔ مقدمات میں ملوث 22 اشتہاری…