میری عمر میری مرضی، عمر سے متعلق سبق پڑھانا بند کریں، عفت عمر

لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ناقدین کو بھرپور جواب دیا ہے۔ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا…

سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے…

پی ٹی آئی کی حکومت چاند پر دیکھیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جارہی ہے، وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں 15 سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران خان ہی پی ٹی آئی اور…

کراچی میں مغربی سسٹم کے تحت 25 فروری کو بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں…

بلیک میلنگ پر راحت فتح علی نے سابق منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

لاہور: اپنے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے بلیک میلنگ اور یوٹیوب چینل کے بغیر اجازت استعمال پر مقدمہ درج کرادیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم سرکل میں…

پاکستان کرکٹ بورڈ براہ راست وزیراعظم آفس کی ماتحتی میں آگیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نگراں حکومت نے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت…

یورپی قوانین کی خلاف ورزی، ایپل کو بھاری جرمانے کے خدشات

نیویارک: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی پر یورپی یونین کی جانب سے 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر (50 کروڑ یورو) جرمانے عائد کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے…

چین میں لال مرچوں والی کافی کی مقبولیت میں اضافہ

جیانژی: چین میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں کی حامل کافی توجہ کا مرکز بن گئی، سوشل میڈیا پر یہ کافی خاصی وائرل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانژی کے گانژہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے، جس میں ثابت…

اسلام آباد سے تین لیگی ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اسلام آباد سے جیتنے والے لیگی ایم این ایز طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کردیے۔ ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر…

پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی…