سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کی مخصوص نشستوں سے انکار کی تردید

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی…

فرحان سعید نے بولی وُڈ جانے کے لیے جل بینڈ کو خیرباد کہا، گوہر ممتاز

کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید نے جل بینڈ سے اس لیے علیحدگی اختیار کی تھی کیوں کہ وہ عاطف اسلم بننا چاہتے تھے۔ گوہر ممتاز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ گلوکار فرحان سعید نے عاطف اسلم کے مقابلے میں بہت…

سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط میں مخصوص نشستیں لینے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق…

ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بن گیا

کٹھمنڈو: نمیبیا سے تعلق رکھنے والے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے۔ نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن (Jan Nicol Loftie-Eaton) نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری…

جسم میں وٹامن بی 3 کی زائد مقدار دل کی صحت کے لیے خطرناک قرار

کلیولینڈ: ماہرین نے دل کی بیماری کے عوامل میں ایک حالیہ اضافے سے متعلق انکشاف کیا ہے، جسم میں وٹامن بی 3 کا مطلوبہ مقدار سے زائد ہونا اس کی وجہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کلیولینڈ کلینک لرنر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے اپنی…

خاتون نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اووِن میں پکاڈالا

نیویارک: سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے، جسے خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکاڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر Reddit پر شیئر کی گئی ہے، جس میں صارف نے لکھا کہ میری ماں…

نگراں حکومت کی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال

اسلام آباد: 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے کے لیے صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیراعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی، ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم…

علوی پر دو مقدمات ہوں گے، صدر بن کر زرداری گورنرز خود فائنل کریں گے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…

خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بُرا رہا، نوال سعید

کراچی: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بُرا قرار دے دیا۔ اداکارہ نوال سعید کا نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پر زیادہ تعاون کرنے والے اور خوش…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا…