ڈاؤ یونیورسٹی کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین بنانے میں کامیاب

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین ڈاؤ ریب تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ڈاؤ ریب کا افتتاح کیا۔ ویکسین ایک…

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

کراچی: رکن قومی اسمبلی شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کا اہم اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کی رکن سیدہ شہلا رضا کو…

سرد ترین مقام پر پوسٹ آفس کی جانب سے انوکھی ملازمت کی پیشکش

کیمبرج: ایک پوسٹ آفس نے نوکری کے لیے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمے داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور پینگوئن گننے کے لیے چار ماہ کی مدت کے…

پاکستان خوش ترین ممالک کی فہرست میں شامل

واشنگٹن: خوش ترین 143 ممالک کی اقوام متحدہ کی مرتب کردہ فہرست میں مسلسل ساتویں بار یورپی ملک فن لینڈ اوّل نمبر پر ہے۔ ڈنمارک اور آئس لینڈ اپنی دوسری اور تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…

تمام کھانے اور سحری و افطار شوہر بناتے ہیں، صرحا اصغر

کراچی: ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے اور وہ صرف چکھنے کا کام کرتی ہیں۔ صرحا نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ساتھ سحری…

قرضے ملک کیلئے نقصان دہ، ان سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہے کیونکہ قرضوں کے رول اوور اور مزید قرضے پاکستان کے لیے نقصان دہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا، آئی ایم ایف واضح…

شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 18 ویں برسی

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار اور شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور اداکار محمد علی کی آج اٹھارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔…

یو اے ای: پاکستانی شہری نے لاٹری میں کروڑوں مالیت کی کار جیت لی

ابوظبی: سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری محمد عمر فاروق نے بگ لاٹری ٹکٹ کی لائیو قرعہ اندازی کے دوران نئی SUV کار جیت لی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد عمر فاروق اپنی بیوی اور 6 بچوں کے ساتھ کافی عرصے سے سعودی عرب میں…

جرمن نوجوان کا والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں میں بسیرا

شیلسویگ ہولسٹین: اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد 17 سالہ جرمن نوجوان نے ٹرینوں میں بسیرا کرلیا اور انہیں اپنا گھر بنالیا ہے اور ایک سال سے بھی زائد عرصے سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریاست شیلسویگ ہولسٹین سے تعلق…

کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، سائرہ پیٹر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، برطانیہ میں آج بھی غزلیں اور سدابہار گیتوں کی فرمائش سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں منعقدہ…