پاکستانی کرکٹرز کی مسجد نبویؐ میں افطار کی ویڈیو وائرل

کراچی: جارح مزاج بلے باز افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ پی ایس ایل 9 کے ختم ہوتے ہی قومی کرکٹر بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت…

تربت: نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

تربت: تربت میں سیکیورٹی فورسز نے پاک بحریہ کے ایئربیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب…

خانہ کعبہ میں معمر اور معذور عمرہ زائرین کیلیے گولف کار متعارف

مکۃ المکرمہ: ادارہ امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ میں زائرین کی سہولت کی خاطر اسمارٹ گولف کاریں متعارف کروادیں، ان کے ذریعے معمر اور بیمار زائرین مسجد الحرام کی چھت سے طواف کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گولف کار متعارف کرائے جانے…

پین امریکن ہائی وے، دنیا کی طویل ترین سڑک

نیویارک: دنیا کی طویل ترین سڑک پین امریکن ہائی وے کو قرار دیا جاتا ہے۔ پین امریکن ہائی وے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی طویل ترین سڑک کا اعزاز رکھتی ہے۔ اس کی لمبائی 30 ہزار کلومیٹر (19,000 میل) ہے۔ یہ سڑک امریکی ریاست الاسکا سے ارجنٹائن…

چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آئی سی سی وفد کا دورۂ نیشنل اسٹیڈیم

کراچی: آئی سی سی کا 3 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی حکام نے وفد…

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…

وزیراعظم گیس قیمت میں اضافے پر برہم، فارنزک آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم شہباز شریف نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں…

عمران، بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت نے 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…

خاندان والے مجھے ٹی وی کا مکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت

لاہور: سیونی اور دیگر گانوں کو اپنی آواز سے امر کردینے والے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ریڈیو اور ٹی وی مکینک دیکھنا چاہتے تھے۔ گلوکار علی عظمت نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ…

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم، پنشن اور مراعات کے حقدار قرار

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم ٹھہراتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23…