سونا مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ پانچ ہزار 100 روپے ہوگئی۔ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو

مجھ سے پی پی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، مُراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ مجھ سے پیپلز پارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھا ہے، یہاں پر منتیں اور پیچھے سازشیں کرتے ہیں۔مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، اگر

حکومت کے پانچ سال مکمل، گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل!

گلگت بلتستان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوگئی۔اسمبلی تحلیل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور نگراں وزیراعلیٰ میر افضل آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جن سے گورنر گلگت بلتستان راجا جلال حسین حلف

پی آئی اے کا جعلی لائسنس اور ڈگری والے پائلٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئرلائن نے جعلی لائسنس اور جعلی ڈگری رکھنے والے پائلٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونے کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، ذرائع کے مطابق ایک تہائی پائلٹس کے مبینہ جعلی

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کا احتجاج اور دھرنا

کراچی: پی ای سی ایچ سوسائٹی میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے ستائے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انہوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔کراچی میں شاہراہ قائدین پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ

جاپان میں دُنیا کا پہلا ڈرائیو تھرو بھوت بنگلہ

ٹوکیو: کورونا وبا سے بچنے کے لیے سماجی فاصلے اختیار کرنے پر زور دیا جارہا ہے، حال ہی میں جاپان میں دنیا کا پہلا 'ڈرائیو تھرو بھوت بنگلہ' بنایا گیا ہے جس میں آپ کو بھوت بھی سماجی دُوری کا خیال کرتے ہوئے ڈرائیں گے۔ڈرائیو تھرو بھوت بنگلے کا

پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک!

اسلام آباد: پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولتوں کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کے لیے ہوتا ہے۔چائنہ سیٹلائٹ نیوی گیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو

لاہور کے کورونا زدہ سات علاقے آج سِیل کردیں گے، یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ لاہور کے سات علاقوں‌ کو سیل کررہے ہیں، ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور والڈ سٹی آج رات بارہ بجے سے ایک ہفتے تک مکمل بند رہیں ‌گے۔وزیر

عالمی مالیاتی اداروں سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: وطن عزیز کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔بینک دولت پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر مل گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور

صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

لاہور: گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں