میری مقبولیت سے خائف 6 سینئر کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، شعیب اختر
راولپنڈی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ گزشتہ روز ایک لائیو سیشن کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے،!-->…