کورونا کے حل کے بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں، شہباز شریف
لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچارہا ہے، ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں اور!-->…