کرپشن کے ٹڈی دَل ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے، بزدار
لاہور: عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں، سابق ادوار میں یہ 'ٹڈی دل' پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی کے کرپٹ!-->…