ہمیں مائنس ون نہیں مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون صرف عمران خان کے ذہن میں ہے، تاہم ہمیں مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے۔پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال!-->…