شہر قائد میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش!
کراچی: پیر کی دوپہر شہر قائد میں گہرے سیاہ بادل چھاگئے، بارش سے قبل تیز آندھی بھی چلی، شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے برسنا شروع کردیا۔موسلا دھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ اس کے!-->…