سی ٹی ڈی کی کارروائی، ملزمان کی فائرنگ سے 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار شہید
گلگت بلتستان: سی ٹی ڈی گلگت کی کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔چلاس کے علاقہ رونئی محلہ میں رات گئے سی ٹی ڈی پولیس گلگت نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے خفیہ اطلاع پر ایک گھر!-->…