کلبھوشن کیس: خصوصی بینچ تشکیل، سماعت 3 اگست کو ہوگی!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت

عالمی طاقتیں بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کریں، پاکستان

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مزید اسلحہ خریدنے کی پالیسی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا، جس سے خطے میں

مناسک حج کی ادائیگی جاری، غلاف کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منیٰ پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے۔عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منیٰ پہنچے، کورونا کے پھیلاؤ کو

FATF سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل

راولپنڈی، تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا!

راولپنڈی: ماں عظیم نعمت ہے، لیکن بعض بدقسمت لوگ والدین کی قدر نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک افسوس ناک وڈیو وائرل ہوئی تھی، جس پر ہر دل دُکھ سے چُور تھا کہ ایک بیٹا اپنی ماں پر تشدد کرتا واضح دیکھا جاسکتا تھا، یہ افسوسناک واقعہ

دیر لوئر، نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

دیر لوئر: دیر لوئر میں ایک افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں دس افراد لقمٔہ اجل بن گئے۔ نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ

سینیٹ، سلامتی کونسل اور انسداد دہشت گردی ترمیمی بلز منظور!

اسلام آباد: سینیٹ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیے۔سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل

ریا چکرورتی پر سوشانت کے والد کے سنگین الزامات!

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے آنجہانی اداکار کے والد اور خاندان کی جانب سے اپنے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر مہنگے ترین وکیل کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ستیش نامی بھارتی وکیل اس سے

ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم کی ڈمی بننے والے فنکار فرخ شاہ چل بسے!

لاہور: متعدد ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ کے لیے دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور وہ انتقال کر گئے۔شوبز انڈسٹری کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا، مختلف ٹیلی وژن شو میں وزیراعظم عمران خان کی

نیب ریفرنسز میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس صلاحیت ہے نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے،