بھارت کا ظالمانہ اقدام، بڈگام میں کشمیریوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری!

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں اور ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں مسلمانوں کے مکانات مسمار کرنے کے بعد اب ضلع بڈگام میں کشمیری مسلمانوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار!

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز

امریکا کی پہلی باحجاب مسلم مصنفہ فوربز کی فہرست میں شامل!

واشنگٹن: مسلمان مختلف شعبوں میں دنیا بھر میں پیش کی گئی خدمات کے سبب اپنی علیحدہ شناخت بنارہے ہیں اور انہی میں سے ایک امریکا کی باحجاب مصنفہ حفصہ فیضل ہیں جو رواں ہفتے معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز کی انڈر 30 کی فہرست میں جگہ بنانے میں

دُنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین کا 90 سالہ برطانوی خاتون پر استعمال!

لندن: دنیا میں کورونا وائرس کے سدباب کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگادی گئی۔برطانیہ میں آج سے کورونا ویکسی نیشن پروگرام کا آغاز کردیا گیا، جس کے تحت دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے

معروف تاجر سراج قاسم تیلی کی رحلت!

دبئی: ملک کے معروف تاجر اور کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی دبئی میں انتقال کر گئے۔سراج قاسم تیلی بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے چیئرمین تھے، انہیں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ چند روز سے دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج

ن لیگی ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو استعفے بھجوانے شروع کردیے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی سیف کھوکھر نے قیادت کو استعفے جمع کرادیے جب کہ سرگودھا سے ایم این اے رانا منور غوث نے

دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں، ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن

کورونا وبا 89 زندگیاں نگل گئی، 2885 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 89 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔این سی او سی کی جانب سے جاری

ٹرمپ کے بعد امریکا سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، چین

بیجنگ: تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ

ٹرمپ نے کورونا کو پھر چینی وائرس قرار دے دیا!

واشنگٹن: ٹرمپ کے وکیل بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ان کے وکیل روڈی گیولیانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں روڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک کی تاریخ میں شہر کے