مصر کا نیا بچھو راجا!

قاہرہ: آج ہم مصر کے موجودہ دور کے بچھو راجا کے متعلق بتانے جارہے ہیں، یہ نوجوان بچھو کا زہر بیچ کر دولت مند بن چکا ہے۔25 سالہ مصری شہری محمد حمدی بچھو کا زہر بیچ کر پیسے کماتے ہیں اور یہی ان کا ذریعہ معاش ہے۔مصری شہری نے آرکیالوجی میں

ایئر سیال کا افتتاح: بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیش رفت ہے، وزیراعظم

سیالکوٹ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیش رفت ہے، آنے والے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا مرکز بن جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں نجی ایئرلائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

عظمیٰ بخاری سمیت ن لیگی ارکان نے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کرادیے!

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری سمیت مزید ارکان نے بھی استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے۔پی ڈی ایم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کے بعد لیگی ارکان کی جانب سے استعفے جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بھارتی جارحیت کا خطرہ، پاک افواج ہائی الرٹ!

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق بھارت بین الاقوامی میڈیا اور اداروں کی تنقید سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک اور فالس فلیگ (False Flag) آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے۔مصدقہ ذرائع کے مطابق لداخ اور دو کلم میں ہزیمت کے بعد مودی سرکار اندرونی اور بیرونی

اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں!

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئیں۔نیلم منیر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق ’انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی۔پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں آپ سب کو کچھ ضروری باتیں بتانا چاہتی ہوں جن

کورونا وبا سنگین: 2963 نئے مریض، 60 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 45 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 38 ہزار 092 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد

مینجڈ آئسولیشن ختم، قومی ٹیم کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم مینجڈ آئسولیشن ختم ہونے کے بعد کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔قومی ٹیم کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی ہے، جہاں وہ کل سے ٹریننگ کا سلسلہ شروع کرے گی۔پاکستانی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کوئنز ٹاؤن پہنچا جہاں

فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا معاملہ، حکومت کا امہ سے مشاورت کا فیصلہ!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ کے اجلاس کے دوران فرانس سے تعلقات ختم کرنے کے معاملے پر مسلم امہ سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 17 نکاتی ایجنڈے سمیت کورونا

وائس آف سندھ کی شارٹ فلم سندھ میری جان کی پذیرائی!

کراچی: وائس آف سندھ کی خصوصی شارٹ فلم سندھ میری جان کو سندھی کلچرل ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کیا گیا، عوامی سطح پر اس کاوش کو خاصی پذیرائی ملی اور لوگوں نے اس کو بھرپور طور پر سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ

ماہرہ، ایمن اور عاطف اسلم کا بڑا عالمی اعزاز!

کراچی: ماہرہ خان، ایمن خان اور عاطف اسلم فوربز ایشیا کے 100 ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔اس فہرست میں بھارتی اسٹارز امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، انوشکا شرما، کیتھرائن لینگ فورڈ، کے جے آپا جیسے دیگر اور بڑے نام بھی