کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، ذمے دار وفاقی حکومت ہے، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا، جس کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس ناصرف پھیلا گیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کرسکتے، پاکستان کا آئی ایم ایف کو جواب

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کے دو آن لائن ڈیجیٹل میٹنگ ہوئی۔ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں

یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایوں کی وصولی، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایے وصول کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یک طرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جب کہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیا جارہا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب

سندھ میں پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف کرادی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کے جی سے 5 ویں جماعت تک طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن دی جائے گی، آن لائن تعلیم کے لئے ایس ای ایل ڈی لرننگ نامی ایپ تیار کرلی گئی ہے،

طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد: ایئربس کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں۔ چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر ایئربس نے قومی ایئرلائن سمیت ایئربس طیارے استعمال کرنے والوں کو خط

رمضان شوگر مل کیس، شہباز اور حمزہ 11 جون کو احتساب عدالت طلب

لاہور: احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 11 جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے

گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کے حملے کی یاد میں تین روزہ تقریبات کا اختتام

لاہور: گولڈن ٹیمپل اور شری اکال تخت صاحب پر بھارتی فوج کے حملے اور جارحیت کی یاد میں منعقدہ تین روزہ تقریبات آج اختتام پذیر ہوجائیں گی۔ گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب سمیت پاکستان میں موجود اہم گورودواروں میں اکھنڈپاتھ صاحب کی تقریبات

مارشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ، محمد راشد کا منفرد اعزاز

کراچی: پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ وہ دنیا میں مارشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے اور گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈز کے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جب کہ ان

ہم دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کی طرف جارہے ہیں، اعظم سواتی

مانسہرہ: اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کی طرف جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سینیٹر اعظم خان سواتی کا مانسہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاحت ناصرف ملکی بلکہ مقامی معتات کی ریڑھ کی ہڈی ہے، چند

غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں، خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، شاہد آفریدی

کوئٹہ: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے، تاہم میری