جنوبی کوریا دشمن، کوئی رابطہ نہیں رکھنا چاہتے، کم جونگ ان

یانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا سے تمام

مشتاق احمد دورۂ انگلستان کے لیے بولنگ کوچ مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو بھی دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ 52 ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ اور

امریکی خبر رساں ادارے کی مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ

فلوریڈا: یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے بھی بھارتی وزیراعظم مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ دے دی۔ یو پی آئی کے ایک مضمون میں کرنل ریٹائرڈ ویس مارٹین نے کہا کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف مہم تیز کردی گئی، انہیں سڑکوں پر مارا گیا

لیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے 13 لاشیں برآمد، 10 زخمی

کراچی: اتوار کو لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 13 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ گنجان آباد علاقہ ہونے کے باعث ریسکیو ورکرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

کورونا بحران، سندھ میں صورت حال سنگین، ہر چوتھے شخص کا ٹیسٹ مثبت

کراچی: سندھ میں کورونا وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6995

کیا پاکستان کورونا سے نمٹنے میں ناکام رہا؟

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مشکلات کے شکار ممالک میں پاکستان کو ایشیا اور بحرالکاہل کا چوتھا ملک قرار دیا ہے۔ ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے ممالک کی درجہ بندی کی تیاری میں وبا سے نمٹنے کے لیے طبی وسائل کے

امریکی ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی پھر چڑھنے لگی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 78 پیسے اضافہ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 78 پیسے بڑھنے کے بعد 164 روپے 40 پیسے پر پہنچ گئی، دو روز میں ڈالر ایک روپیہ 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کشمیری نوجوانوں کی شہادت بھارتی ظلم کی انتہا، اقوام عالم نوٹس لے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر مظالم بھارتی جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں، جس کا اقوام عالم کو ہر صورت نوٹس لینا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں 9

وبا میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا سفر، ویسٹ انڈیز ٹیم انگلینڈ روانہ

اینٹیگا: کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عالمی کرکٹ کی بحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اینٹیگا سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوگئی۔ تمام ویسٹ انڈین کرکٹرز کا روانگی سے قبل ہونے والا

اسٹیل مل ملازمین کا ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع

کراچی: ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستان اسٹیل کے 9350 ملازمین نے ملازمت سے نکالے جانے پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے 2006 میں