شہباز و اہل خانہ کے اکاؤنٹس میں پاپڑ فروش کی جانب سے کروڑوں روپے کی منتقلی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کی فیملی کو پاپڑ فروش کی جانب سے کروڑوں روپے اکاؤنٹس میں منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کی فیملی کو پاپڑ فروش بھی کروڑوں روپے

مائنس ون خواہشات پر نہیں ہوتا، یہ وفاق میں ہوگا نہ پنجاب میں، شہزاد اکبر

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مائنس ون وفاق اور نہ پنجاب میں ہوگا، کیوں کہ مائنس ون خواہشات پر نہیں ہوتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ 2007 اور 2009 کے دوران بھی چینی بحران پیدا

بھارتی تاجر مکیش امبانی کو اربوں ڈالرز کا دھچکا، 4 درجے تنزلی!

ممبئی: ارب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کو 2 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا، جس کے بعد وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں 4 درجے نیچے آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلائنس کے سالانہ جنرل اجلاس کے دوران کمپنی کے اسٹاک 6 فیصد گر گئے جس سے مکیش

ایس او پیز پر عمل کریں، عید سادگی سے منائیں، وزیراعظم کی قوم سے اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کیسز کم ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں

کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری، آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جولائی میں سخت گرمی کا 38 سالہ پُرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔ شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارشیں ہونے کا امکان ہے جب کہ

را ایجنٹوں کو رقوم دینے والا منی ایکسچینج کمپنی کا منیجر گرفتار

کراچی: نجی منی ایکسچینج کمپنی کے منیجر کو حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹوں کو رقم فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر

کورونا زدگان 2 لاکھ 60 ہزار، 5475 جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا متاثرین 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچے جب کہ اب تک 5 ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ

سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی، مبارک باد کا سلسلہ جاری!

کراچی: کورونا وبا کے دوران بعض شوبز ستارے شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ احد رضا سجل علی، آغا علی حنا الطاف، فریال محمود دانیال راحیل، گلوکار ہارون اور اب خوبرو اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی بھی شادی ہوگئی۔

پاکستان کا بھارتی جاسوس کل بھوشن کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے، رسمی طور پر بھارتی حکام کو آگاہ کردیا گیا۔گزشتہ روز پاکستان نے نئی دہلی کی درخواست پر بھارتی جاسوس کو دوسری بار قونصلر رسائی فراہم کی تھی،

بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی جاری ہے، اُس نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ