ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا گیا!

دبئی: کرکٹ شائقین کے لیے بُری خبر، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وبا کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔ 2021 اور 2022 کے ورلڈ ٹی

میرے اور ہانیہ کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا، عاصم اظہر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر نے بالآخر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ میرے اور ہانیہ عامر کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا۔ یہ لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔عاصم اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پرباگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر آگ اور خون کا کھیل شروع کر

سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ریاض کے کنگ فیصل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش ہوئی۔ شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 84 سالہ شاہ سلمان کو

بلاول سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات، عید بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق

لاہور: بلاول بھٹو سے ن لیگ کے رہنماؤں نے لاہور میں‌ ملاقات کی جس میں‌ ملکی مجموعی سیاسی صورت حال کے علاوہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید کے بعد بلانے پر اتفاق کرلیا گیا۔حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے

2 لاکھ 6 ہزار شہری کورونا سے شفایاب!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے شکار مریضوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک

کورونا کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کا انتقال!

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار محمد اسلم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔سردار محمد اسلم ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، اُنہیں گزشتہ چند دنوں سے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی نمازِ جنازہ

احساس ایمرجنسی کیش، سوا کروڑ سے زائد لوگوں میں 157 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم

اسلام آباد: کورونا وبا کے دوران احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے تقسیم کی گئی رقم کی تفصیل جاری کردی گئی۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت نے بتایا کہ ملک بھر میں 1 کروڑ 29 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد میں 157 ارب 25

حکومتی فیصلہ مسترد، پرائیویٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

چار ماہ کے تعطل کے بعد ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد/ کراچی: کورونا وبا کے باعث ملک میں 4 ماہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، کورونا