ملک بھر میں کورونا سے 3858 ہیلتھ ورکرز متاثر، 2327 ڈاکٹرز بھی شامل
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی، جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہوچکے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ نیشنل!-->…