کراچی، کورونا وبا میں ہولناک اضافہ، متاثرین 41 ہزار سے متجاوز
کراچی: کورونا وبا نے شہر قائد میں اپنے خوف ناک پنجے گاڑ لیے، مصدقہ مریضوں کی تعداد 41 ہزار سے زائد ہوگئی۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر سے 2 ہزار 262!-->…