سی اے اے کا لائسنس مشکوک یا جعلی نہیں ہوسکتا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو 262 مشکوک پائلٹس ہیں، ان کو شوکاز جاری کیا جائے۔اُن کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن (سی اے اے) امتحانات کے بعد لائسنس جاری کرتا ہے۔ سی اے اے کا لائسنس!-->…