کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا ہاٹ اسپاٹس سیل

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں ضلع غربی میں بلدیہ اور سائٹ کے علاقوں میں دو یونین کونسل کو

کورونا سے ایک روز میں 111 جاں بحق، متاثرین ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 اور اموات 2839 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 111 مریض

پنجاب کا 22 کھرب، 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش!

لاہور: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے 22 کھرب اور 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا، جس میں ہیلتھ انشورنس ڈاکٹرز اور اسپتالوں کوٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا۔ وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ آئندہ مالی سال 20-21

(ن) لیگ نے قرضے لےکرمعیشت کو تباہ کردیا، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے

امریکی لڑاکا طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ

لندن: امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے ’’سی ایگل‘‘ کا رابطہ

200 لوگوں کو لکھ پتی بنانے والی باہمت خاتون

لندن: خاتون ہولی ٹکر اُن لوگوں میں شامل ہیں جو دوسروں کو ترقی دلاکر بے انتہا مسرت محسوس کرتے ہیں۔ یہ خاتون برطانوی تاجر، اینٹرپرونیئر اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی ماہر ہیں۔ ہولی ٹکر اب تک 200 افراد کو کاروباری گُر سکھاتے ہوئے انہیں

لاک ڈاؤن کے بعد بارسلونا کی میدان میں واپسی، میسی کی شاندار کارکردگی

بارسلونا: فٹ بال کی دُنیا کے سپراسٹار لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنادیا۔ بارسلونا نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو 4-0 سے شکست دی، میسی نے ناصرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2

وہاب ریاض ٹیسٹ کھیلنے پر رضامند، دورۂ انگلینڈ کے لیے عزائم بلند!

لاہور: وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہوں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے کہا، ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کے لیے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہ کرسکا، مستقبل

کرکٹ امور پر گفتگو، وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات پر بات کرنے کے لیے احسان مانی کو طلب کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت کے لیے وزیراعظم اور چیف پیٹرن عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آج طلب کیا ہے، اس موقع

کورونا صورت حال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق عوام کا تعاون حکومتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار کا حامل ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا کی صورت حال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ