جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ میں شامل، بلاک 3 کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری شروع کردی گئی اور جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے بھی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!

نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جے یو آئی (ف) سے الگ ہونے کا اعلان!

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے جے یو آئی (ف) سے خود کو الگ کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے نام سے الگ گروپ بنایا، ہم کبھی اس کے رکن نہیں تھے۔جمیعت علمائے

کھانے سے چکنائی کم کرنے والی پلیٹ

سان فرانسسكو: ’بائی پلیٹ‘ نامی تھالی کو دیکھ کر آپ بھی سوچیں گے کہ یہ خیال آپ کو کیوں نہیں آیا۔ اس رکابی میں درجنوں چھوٹے اور گول گڑھے ہیں جن میں رکھے جانے والے کھانے کا اضافی تیل ان گڑھوں میں جمع ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو کاغذ یا ٹشو پر

2020 میں مہنگائی کا راج رہا!

اسلام آباد/ کراچی: موجودہ سال اپنے اختتام پر ہے، لیکن 2020 کے تمام دورانیے میں بدترین مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاء کے نرخوں میں ہوا۔وفاقی حکومت کو پیش کی گئی سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ اور نجی ٹی وی کے

فلاحی کام کرنے والا ہمیشہ وزیراعظم رہتا ہے، شاہد آفریدی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں تاہم فلاحی کام کرنے والا ہمیشہ وزیراعظم رہتا ہے۔گزشتہ روز نجی ہوٹل میں کشمیر پریمیئر لیگ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے مابین ہونے والے

کابینہ کی نیب اور امریکی ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے نیب اور امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور امریکی ادارے ایف بی آئی کے درمیان ایک معاہدے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کروانے کے حوالے سے صدارتی ریفرنس چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال،

رجنی کانت کی اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے سے معذرت!

چنئی: مقبول ترین بھارتی اداکار رجنی کانت نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے سے معذرت کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار اور مہنگے ترین اداکار رجنی کانت 2017 سے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انہوں نے تامل ناڈو سے کرپشن

کراچی، گھر میں آگ لگنے سے تین ننھے بہن بھائی جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین ننھے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، گھر میں آگ لگنے کا واقعہ کشمیر کالونی کے ایک گھر میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آگ 2 منزلہ عمارت میں لگی اور متاثرہ فیملی گراؤنڈ