کورونا مریضوں میں مسلسل کمی، 35 ہزار فعال کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور فعال مریض گھٹ کر 35 ہزار 291 ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 630 ٹیسٹ کیے گئے۔ پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 18

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد کا دورۂ آئی ایس پی آر!

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور وفد نے ڈی

چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مشن مریخ کے لیے روانہ!

بیجنگ: جمہوریہ چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین-1 خلا میں روانہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کسی بھی دوسرے سیارے پر بغیر پائلٹ کے اپنا پہلا آزاد مشن روانہ کیا، چین کی جانب سے پہلا تحقیقاتی مشن ’تیان وین ون‘

امریکی ڈالر مزید 42 پیسے سستا

کراچی: پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے دوران ڈالر کی قدر مزید گرگئی۔ امریکی کرنسی میں 42 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ملک بھر میں گزشتہ چار روز کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوا، امریکی کرنسی کی قدر میں تنزلی

اخبار کے ساتھ مفت ماسک!

سری نگر: کورونا وبا کے دوران مقبوضہ کشمیر میں اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانے کے لیے اردو زبان کے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک چسپاں کرکے تحفتاً تقسیم کررہی ہے۔عالمی خبر رساں

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عدالت عالیہ سندھ

کراچی: عدالت عالیہ سندھد نے شہر میں گندگی، غلاظت اور کچرے کے ڈھیر کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خادم حسین

پب جی کی بحالی پر گیمرز وقار ذکا کے شکر گزار!

کراچی: پاکستان میں مقبول آن لائن پب جی گیم بحال ہوگیا، جس پر نوجوان سوشل میڈیا پر ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر وقار زکا کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔خیال رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم جولائی کو ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کی

چین کا امریکا کو بھرپور جواب!

بیجنگ/ واشنگٹن: امریکا اور چین کے مابین کشیدگی مزید بڑھ گئی اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں

تاریخ رقم، آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کا اجتماع

استنبول: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی گئی، اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت کئی اہم شخصیات بھی موجود تھیں، ہزاروں لوگوں نے نماز پڑھی۔ نماز سے قبل خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ موؑذن نے مینار پر چڑھ کر اذان دی۔ ہزاروں

لائسنس منسوخ ہونا چاہیے، سندھ ہائیکورٹ کے الیکٹرک پربرہم

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کراچی میں کنڈے سے بجلی کے حصول اور لوڈشیڈنگ سے مستثیٰ علاقوں میں بندش کے خلاف درخواست پر انتظامیہ اور وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تاروں سے کنڈے ہٹانے اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس خادم