حج معاملات زیر غور، عوام کے مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا، سعودی وزارت صحت
ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔!-->…