کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی: فیصل ایدھی کا دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کرانے پر منفی آگیا۔ فیصل ایدھی نے ٹویٹر پر پیغام دیا کہ اللہ کے کرم سے میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے دعا کی، کورونا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ پچھلے ایک ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی قابض بھارتی فوج

کورونا معاملے پر امریکا سے جنگ چھڑ سکتی ہے، چینی صدر کو رپورٹ پیش

بیجنگ: کورونا وائرس کے حوالے سے چینی صدر کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر امریکا سے جنگ ہوسکتی ہے۔ چینی حکومت کو ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وبا کے پیش نظر ملک کو بڑھتی ہوئی دشمنی کا سامنا ہے جس سے امریکا کے ساتھ

وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالفطر کے لیے ایس او پیز بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں عیدالفطر کے لیے بھی ایس او پیز بنانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن اینٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ

دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد، کشمیریوں کی تحریک ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا کو بھارت کے

سجل علی نے قرنطینہ میں شوہر کا خاکہ بناڈالا

ٹورنٹو: اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میر کا قرنطینہ میں خاکہ بناڈالا۔ خوبرو اداکارہ سجل علی دیگر فنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بھی وائرس کی تصدیق کردی۔ پی پی رہنما راشد ربانی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے جب کہ وقار مہدی کا کہنا ہے

ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم

کراچی ہیٹ ویو، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل!

کراچی: شہر میں دوسرے روز بھی ہیٹ ویو جاری ہے اور گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے کہیں زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔ کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور دن ایک بجے درجہ حرارت تو 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گرمی کی شدت 43 ڈگری