پاور بریک ڈاؤن، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل!

اسلام آباد: نیپرا نے پاور بریک ڈاؤن معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی لیک ویڈیو!

کراچی: ٹی وی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی مختصر فلم 'لیک ویڈیو' جاری کردی گئی ہے۔اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی مختصر فلم 'لیک ویڈیو' کی ہدایت کاری عابص رضا نے دی ہے جب کہ اس مختصر فلم کی کہانی ایک سماجی مسئلے کے گرد گھومتی ہے۔مختصر فلم 'لیک

کورونا سے 32 جاں بحق، 1877 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 877 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس وائرس نے مزید 32 افراد کی جان لے لی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار 524 کورونا ٹیسٹ کیے

واٹس ایپ صارف کی اہم معلومات فیس بک کو دے گا!

نیویارک: واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کردی ہیں، جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کو نوٹیفیکیشنز بھی بھیج دیے ہیں اور انہیں پالیسی

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن

پی ایس ایل 6: شیڈول کا اعلان، 20 فروری کو افتتاحی مقابلہ ہوگا!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا اور لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، جہاں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پی سی بی نے گزشتہ سال پورے سیزن کے ملک میں

چینی کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ، 95 روپے بکنے لگی!

اسلام آباد/ کراچی: فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے 8 روپے کا اضافہ کر کے چینی کی قیمت 88 روپے فی کلو مقرر کردی۔کوئٹہ میں بھی ایک کلو چینی کی قیمت 90 سے بڑھ کر 95 روپے ہوگئی۔ لاہور اور کراچی میں ایک کلو چینی 90 سے 95 روپے میں فروخت ہورہی

مچھ متاثرین سے ملاقات: بلیک میلنگ کا جملہ پی ڈی ایم کیلیے کہا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان سے کوئٹہ میں جاں بحق محنت کشوں کے لواحقین نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں

پی ایس ایل 6، فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی!

لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے 6 فرنچائزز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل لاہور میں ہوگی اور ری ٹینشنز کی فہرست پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔لاہور قلندرز نے پلاٹینم

ٹوئٹر نے ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا!

واشنگٹن: کیپٹل ہل واقعے کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل بلاک کردیا۔ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کمپنی نے تشدد کے مزید واقعے کے خدشے کے پیش نظر ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بلاک کیا اور یہ