کورونا زدگان ایک لاکھ 98 ہزار سے متجاوز، 4035 جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 74 کورونا مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والوں کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 33

48 گھنٹوں میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے، کے الیکٹرک

کراچی: چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر عمران اسماعیل نے کے

آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، 120 بھارتی ہلاک

نئی دہلی: آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، بھارت میں 120 زندگیاں نگل گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سینئر افسر اونیش کمار نے

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ کی وفاق پر تنقید

کراچی: مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی

مودی آر ایس ایس کی پیداوار، کشمیریوں کو ڈرا نہیں سکتا، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے اور اپنے خطاب میں عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں نے دنیا کو آر ایس

بھارت پابندیاں ہٹاکر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری بحال کرے، جوبائیڈن

واشنگٹن: جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ہٹا کر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری طور پر بحال کرے۔امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے

وزیراعظم ڈنمارک نے یورپی یونین اجلاس کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

کوپن ہیگن: وزیراعظم ڈنمارک میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان کا اجلاس 17 جولائی کو منعقد ہوگا اور کورونا وبا

دورۂ انگلینڈ، قومی ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور: کورونا زدہ دس کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کی ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، میڈیکل ٹیم نے چار شہروں میں کھلاڑیوں کے گھروں میں جاکر سیمپل لیے۔ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔پہلی کووڈ ٹیسٹنگ میں پازیٹو

عمران مدت پوری کریں گے، شیخ رشید کا ایک لاکھ ملازمتیں دینے کا اعلان

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہونے جارہا، عمران خان مدت پوری کریں گے، حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان بہتر راستے بننے جارہے ہیں، اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔وفاقی وزیر ریلوے

بدترین لوڈشیڈنگ، وفاق کے الیکٹرک کو 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامند

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے