پہلی تا چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے پر غور!

لاہور: حکومت پنجاب پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے میں محکمۂ تعلیم کے نجی اسکولوں کے ساتھ مذاکرات جاری

توشہ خانہ ریفرنس، نواز اور زرداری کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد

شارک سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کے چرچے!

پرتھ: شارک کے منہ سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کی پوری دنیا میں چرچے ہورہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ پر میاں بیوی تفریح کررہے تھے کہ اچانک شارک نے 35 سالہ خاتون کانٹیلی ٹوئل کی

نوشہرہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ: اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوف ناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند

بلوچستان: کورونا وبا کی نئی لہر، عوام سے احتیاط کی اپیل!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ احتیاط کریں۔لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے،

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کا بڑا بیان!

لندن: انگلستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں، جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا

ہماری جدوجہد کا محور ہر کمزور پاکستانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 24 سالہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی اور جتنا بھی مشکل وقت آئے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر نمایاں کامیابیوں کا

ایلن مسک دُنیا کے چوتھے امیر ترین شخص!

واشنگٹن: امریکا کی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کی بڑھوتری ہوئی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن

ارطغرل غازی بیمار بچوں کی خواہش پر پاکستان آئیں گے

کراچی: ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان پاکستان آئیں‌ گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو پاکستان آ رہے ہیں، وہ بیمار بچوں کی خواہش پر ان سے ملاقات کے لیے پاکستان پہنچیں گے۔ قبل ازیں انہوں

شراب لائسنس اجرا کیس، بزدار نے تحریری جواب جمع کرادیا!

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شراب لائسنس کے اجراء کیس میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرادیا۔احتساب بیورو لاہور میں نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس دینے کی انکوائری میں وزیراعلیٰ پنجاب نے چار صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کروا