حکومت کا نواز شریف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف کو عدالتی حکم پر نیب نے نہیں وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، اب نواز شریف کو واپس لانے کے لیے وزارت داخلہ

ٹی وی پر خلاف بولنے والوں کو نوکریاں دے دی گئیں، مدثر نذر

مانچسٹر: سابق اوپنر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے، ان کو نوکریاں دے دی گئیں اور اب جن کو فارغ کیا ہے وہ بولنا شروع ہوجائیں گے۔پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈیولپمنٹ کے سابق ڈائریکٹر مدثر نذر نے بورڈ حکام کی پالیسیوں کو شدید

کینسر نے مضبوط بنادیا، دوران علاج خودکشی کی کوشش کی، نادیہ جمیل

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے کینسر کو کس طرح شکست دی اور علاج کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا سامنا کیا۔نادیہ جمیل کچھ عرصے سے بریسٹ کینسر جیسے مہلک مرض سے لڑرہی تھیں اوروہ کینسر کو شکست دینے

کراچی، بارش سے ضلع وسطی اور غربی کی ابتر صورت حال

کراچی: گزشتہ روز کی بارش نے شہر قائد کو ایک بار پھر ڈبو دیا، سرجانی، شادمان ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں آج بھی برا حال ہے، پانی گھروں میں موجود ہے، سڑکیں تالاب بنی ہوئی ہیں، کچرا ہر جگہ نظر آرہا ہے، سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے۔گزشتہ روز کی بارش سے

نواز کی غلط رپورٹس جعلسازی، اب دیکھیں کون کون پکڑا جاتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں، رپورٹس غلط دینے کا مطلب جعلسازی ہے، اب دیکھتے ہیں کون کون پکڑا جاتا ہے، پنجاب حکومت تحقیقات کرے گی۔فواد چوہدری نے

بھارت کی آبی جارحیت، چناب میں تین لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا!

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔ انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاء الدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہریوں کو الرٹ جاری کردیا۔بھارتی حکام نے ضلع ریاسی

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: آج بھی محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم کے مطابق کراچی میں آج کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے اور مون سون کی حالیہ لہر بدھ تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی

نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم کو افسوس ہے، شیخ رشید کا بڑا بیان

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم پچھتارہے ہیں جب کہ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی، نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریلوے

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے خواب دیکھنے والے ہوش میں آئیں، بلاول

کراچی/ اسلام آباد: بلاول بھٹو نے مرکز سے صوبائی سطح تک پارٹی کی تنظیم نو اور نئی سیاسی صف بندی کا فیصلہ کرلیا جب کہ پارٹی کے نائب صدر اور سیکریٹری جنرل سمیت اہم عہدوں کے لیے نئے نام مانگ لیے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق کردی

اسلام آباد: امریکا کی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خودمختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ