بھارتی یوم جمہوریہ، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں!

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم

جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر!

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ

(ن) لیگ، پی پی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنالیا ہے، حکومت کی طرف سے

کورونا سے 58 جاں بحق، 1873 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے مزید 58 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقی بیٹنگ مشکلات سے دوچار!

کراچی: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے اور اُسے مشکلات کا سامنا ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک پچاس اوورز کے کھیل میں جنوبی افریقا کی نصف ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی اور اس نے 172 رنز بنائے تھے۔کراچی کے نیشنل

ہر الزام نیب پر، بس کورونا پھیلانے کا نہیں لگا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پروپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں

بلال عباس، سجل اور ایمن خان 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل!

کراچی: ملک کے معروف اداکار بلال عباس، اداکارہ سجل علی اور ایمن خان اخبار ایسٹرن آئی کے 30 سال سے کم عمر 30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔جریدے کی جانب سے ہر سال انڈر 30،30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں ان

موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے والی پتلون!

اسٹاک ہوم: موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے کے لیے ایئربیگ جینز تیار کرلی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے ایک ڈیزائنر موسس شاہریور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہوئے ہیں جو کسی

31 مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود خاتون کیوں زندہ ہے؟

جے پور: پانچ ماہ میں خاتون کے 31 مرتبہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں، اس کے باوجود یہ خاتون ناصرف زندہ بلکہ صحت مند بھی ہیں۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون کا گزشتہ سال اگست سے مسلسل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت