عوام ہمارے ساتھ، کسی میں کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی طاقت نہیں، مُراد علی شاہ

سجاول: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے۔وزیراعلی سندھ نے سجاول میں مین سیم نالے کا دورہ کیا اور بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز میزبان کے نام!

سائوتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ موسم کی مداخلت کے باعث ڈرا ہوگیا۔پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک 4 وکٹوں پر 187 رنز جوڑے تھے۔ بابر اعظم 63 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ

شہزاد اکبر کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بطور مشیر نیب اور ایف آئی اے میں مداخلت سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے

شہباز اور حمزہ کا معاملہ سنگین، وہ اندر جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی۔وزیرریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، جو کچھ تھا وہ ختم ہوگیا، آج لاہور اور کراچی

آرمی چیف کی ہدایت، پاک فوج کا کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کراچی اور اندرون سندھ بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے فوری فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاک فوج کی جانب سے امدادی آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق

شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش

کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: بارش کے باعث پانچویں روز کا کھیل شروع نہ ہوسکا

سائوتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں روز کا کھیل ابھی تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔اس ٹیسٹ میں انگلستان کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جب کہ قومی ٹیم کو فالوآن سے دوچار ہے۔ اُسے اننگز کی شکست

عابدہ پروین 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

کراچی: سال 2020ء کے لیے اردن کے شاہی ادارے کی جانب سے جاری کردہ 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔رائل اسلامک اسٹرٹیجک سینٹر کی جانب سے 2020ء کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست

مقبوضہ کشمیر، بم دھماکے سے ایک بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بم دھماکے کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں مٹی کے تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے

نواز سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایم ایل ون منصوبے میں پشاور تا طورخم